مسواک ہربل منجن – صحت مند، سفید اور مضبوط دانتوں کے لیے
مسواک سنتِ نبوی ﷺ بھی ہے اور دانتوں کی صحت کا قدیم ترین راز بھی۔ پاک ہربیکس کا مسواک پاؤڈر خالص مسواک اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جو دانتوں کو جڑوں سے مضبوط بناتا ہے۔
فوائد:
یہ منجن دانتوں پر جمی پیلاہٹ اور میل کو صاف کر کے دانتوں کو قدرتی طور پر سفید اور چمکدار بناتا ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے مسوڑھوں سے خون آنا، دانتوں میں کیڑا لگنا اور منہ سے بدبو آنا ختم ہو جاتا ہے۔ یہ مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ہے اور دانتوں کو کیڑا لگنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
طریقہ استعمال:
انگلی یا ٹوتھ برش پر تھوڑا سا مسواک پاؤڈر لیں اور 2 سے 3 منٹ تک دانتوں اور مسوڑھوں پر آہستہ آہستہ ملیں۔ پھر پانی سے کلی کر لیں۔ بہترین نتائج کے لیے صبح و شام روزانہ استعمال کریں۔
وزن: 50 گرام
Manufactured by: PAK HERBEX (MUL) PAKISTAN





Reviews
There are no reviews yet.